یاسر اخترنے بطور پروڈیوسر پہلی شارٹ فلم ’’آزاد‘‘کی شوٹنگ مکمل کرلی
1421965 18062673 - یاسر اخترنے بطور پروڈیوسر پہلی شارٹ فلم ’’آزاد‘‘کی شوٹنگ مکمل کرل

گلوکار یاسر اختر کی پہلی بطور پروڈیوسر پہلی شارٹ فلم’’آزاد‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ،

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار یاسر اختر Ú©ÛŒ پہلی بطور پروڈیوسر پہلی شارٹ فلم’’آزاد‘‘ Ú©ÛŒ شوٹنگ مکمل ہوگئی ،فلم Ú©Û’ مصنف رومی زاہد ہیں۔ کاسٹ میں مومل شیخ ،پروین اکبر، Ú¯Ú¯Ù† چوپڑا، عمران علی سید، جوڈین رچرڈسن،Ø+را ترین ،یاسر اختر اور دیگر فنکار شامل ہیں۔واضØ+ رہے کہ یاسر اختر برطانیہ میں مقیم ہیں اور انہوں Ù†Û’ شارٹ فلموں Ú©ÛŒ سیریز بنانے کا اعلان کیاہے ۔پہلی فلم ریلیز کرنے Ú©Û’ بعد دوسری پر کا Ù… شروع کردیاجائیگا۔